50سالہ شخص کنویں میں گر کر ہلاک

50سالہ شخص کنویں میں گر کر ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر) بہاولپور سکھا کے قریب کنویں میں گر کر 50سالہ شخص زندگی کی بازی ہار گیا۔معلوم ہوا ہے کہ بستی ملوک کے علاقہ بہاولپور سکھا کا رہائشی 50سالہ حنیف اندھیرے کے باعث پاوں پھسلنے سے کنویں میں جا گرا ،جس سے وہ بے ہوش ہوگیا۔اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
دی ،اور اسے نکال کر نشتر ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے کاغذی کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی۔