عبدالباقی باچابقضائے الٰہی انتقال کرگئے

عبدالباقی باچابقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ بار مالاکنڈ کے سینئررکن فضل واحدفاروقی ایڈوکیٹ کے سسر عبدالباقی باچابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوہائی سکول خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔

 

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر