ریٹائرڈ حوالدارحاجی امان گل کی رسم قل آج ہوگی
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویزفورس سے ریٹائرڈ حوالدارحاجی امان گل (ڈرائیور)کے رسم قل آج محلہ صبرشاہ (میزارہ)میں اداکی جائیگی مرحوم محمدایوب خان ،یوسف خان ،محمدیونس خان (مرحوم)اورصلاح الدین کے والدجبکہ بالابٹ خیلہ کے شیررحمان کے سسرتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔