ڈسٹرکٹ پریس کلب ملاکنڈ کا ایک تعزیتی اجلاس

ڈسٹرکٹ پریس کلب ملاکنڈ کا ایک تعزیتی اجلاس

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پریس کلب مالاکنڈکاایک تعزیتی اجلاس زیرصدارت محمدعثمان یوسفزئی منعقدہوااجلاس میں ظاہرشاہ ،خالداقبال ،صابر حجازی ،جنید اقبال ،محمد ابرار خان اور ولایت خان باچانے شرکت کی اجلاس میں مالاکنڈکے سابق ڈپٹی کمشنرپرہیزگارخان کی اورشہاب خان کی والدہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کیلئے صبروجمیل کی دعاکی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر