ہری پور ، پولیس کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

ہری پور ، پولیس کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں، متعدد ...

ہری پور (نامہ نگار )تھانہ صدر پولیس کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں ۔ متعد ملزمان گرفتا ر اسلحہ برامد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ہری پور کی جانب سے پولیس ایکٹ کے تحت 86 اور 108 کے تحت عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیئے ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کرنے کے بعد ایس ایچ او تھانہ صدر نے کاروائی کرتے ہوئے سخاوت شاہ ولد فرید شاہ سکنہ جامع ، محمد فیاض ولد چن محمد ، جامع دوبندی ، ضیاع محمد ولد تاج محمد سے غیر قانونی اسہحہ برآمد کر کے انکے خلاف 21aa کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمان کر گرفتا رکر لیا۔

 

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر