راشد نسیم آج نارتھ کراچی میں افطار پارٹی سے خطاب کریں گے

راشد نسیم آج نارتھ کراچی میں افطار پارٹی سے خطاب کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج(جمعہ)جماعت اسلامی کے تحت نارتھ کراچی الیون ڈی بارہ دری میں منعقدہ افطار پارٹی سے خطاب کریں گے۔قبل ازیں وہ خطاب جمعہ قریشاں مسجد چراغ ہوٹل لانڈھی،رات کو اخترکالونی بیت المکرم مسجد اوررضوان مسجد فیڈرل بی ایریا میں اکیسویں شب کے اجتماعات سے خطاب کریں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر