ڈی جی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،دو دہشت گرد ہلاک :آئی ایس پی آر

ڈی جی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،دو دہشت گرد ہلاک :آئی ایس پی آر
ڈی جی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،دو دہشت گرد ہلاک :آئی ایس پی آر

  

ڈی جی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب رینجرز نے ڈی جی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی خان میں پنجاب رینجرز نے آپریشن رد الفساد کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ۔اس دوران پنجاب رینجرز کے اہلکاروں نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق دہشت گرد یوم حضرت علی پر دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے ۔

مزید خبریں :سعودی عرب نےعید الفطر کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا

مزید : ڈیرہ غازی خان