انجن ڈرائیورکی نعت کی ویڈیو یوٹیوب پروائرل

انجن ڈرائیورکی نعت کی ویڈیو یوٹیوب پروائرل
انجن ڈرائیورکی نعت کی ویڈیو یوٹیوب پروائرل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 کراچی (ویب ڈیسک)حال ہی میں یو ٹیوب پر چلنے والی ایک نعت کی ویڈیونے اچھے سننے والوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹری کے رہائشی پاکستان ریلوے کے انجن ڈرائیور طارق غوری نے بتایا ایک دوست کی فرمائش پر میں نے نعتیہ ویڈیو موبائل فون پر کراچی کے سٹی سٹیشن پر ریکارڈ کی اور مجھے پتا نہیں تھا کہ وہ اسے اپ لوڈ کردیگا۔واضح رہے نعتیہ ویڈیو کو اب تک ہزاروں لوگ لائیک اورشیئرکرچکے ہیں۔

مزیدخبریں :”میں اپنی سوتیلی بیٹی کو ۔۔۔“جمائما خان نے ٹیرین وائٹ کی تصویر جاری کر کے ساتھ ہی ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان کے بھی دنگ رہ جائیں گے

مزید : کراچی