چین ‘ پہاڑی علاقے میں آتشزدگی ‘ 5 افراد جھلس کر ہلاک ‘ ایک زخمی

چین ‘ پہاڑی علاقے میں آتشزدگی ‘ 5 افراد جھلس کر ہلاک ‘ ایک زخمی
چین ‘ پہاڑی علاقے میں آتشزدگی ‘ 5 افراد جھلس کر ہلاک ‘ ایک زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بیجنگ (آن لائن) چین کے پہاڑی علاقے میں آتشزدگی کے باعث پانچ افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ضلعی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ جیسی کے ضلع ہائیگیانگ میں ایک گاﺅں میں اچانک آگ بھڑ اٹھی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جھلس کر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا جسے ہسپتال داخل کر دیا گیا آگ گلنے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ پولیس نے کچھ مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کر لیا ۔

مزید : بین الاقوامی