کراچی شہرکے مختلف علاقوں میں ہلکی بونداباندی کے بعدموسم خوشگوار

کراچی شہرکے مختلف علاقوں میں ہلکی بونداباندی کے بعدموسم خوشگوار
کراچی شہرکے مختلف علاقوں میں ہلکی بونداباندی کے بعدموسم خوشگوار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آن لائن)شہرکے مختلف علاقوں میں ہلکی بونداباندی کے بعدموسم خوشگوارہوگیا،شہرکی فضامیں بادل چھاگئے اورہوابھی چل رہی تھی ۔جس سے گرمی کی شدت میں کمی آئی ،تاہم بارش کی پھوارپڑنے سے کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی تھی ۔

مزید :

کراچی -