آرمی چیف کا کرکٹ لیجنڈز کے اعزاز میں عشائیہ

آرمی چیف کا کرکٹ لیجنڈز کے اعزاز میں عشائیہ
آرمی چیف کا کرکٹ لیجنڈز کے اعزاز میں عشائیہ

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرکٹ لیجنڈز سرویوین رچرڈ اور آئن چیپل کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرکٹ لیجنڈز کے اعزار میں عشائیہ دیا، کرکٹ لیجنڈز کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام راولپنڈی میں واقع آرمی ہاﺅس میں کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ویوین رچرڈ اور آئن چیپل کا پاکستان کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور بھی آرمی چیف کے ہمراہ موجود تھے۔

آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی، پاک بھارت فائنل میچ کے لئے امپائرز کا اعلان کردیا گیا

مزید : قومی