آوارہ گردی سے منع کرنے پر دادا کا کان کاٹ دیا

آوارہ گردی سے منع کرنے پر دادا کا کان کاٹ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (ویب ڈیسک) شاہ پور کے قریبی قصبہ حویلی میں پوتے نے اپنے دادا کا کان کاٹ دیا او رموقع سے فرار ہوگیا۔

حویلی مایں اللہ جوایا کی 80 سالہ زبیدہ بی بی نے پولیس تھانہ شاہ پور صدر میں رپورٹ درج کرائی کہ ان کا پوتا ریاض ان کے پاس ہی رہتا تھا جس کے والدین وفات پاچکے ہیں۔ گزشتہ دنوں اس کے دادا عطا محمد نے اس کو آوارہ گردی سے منع کیا تو اس نے غصے میں آکر تیز دھار چھری سے دادا کا کان کاٹ دیا اور موقع سے فرارہوگیا۔