ظفروال،وین اورکوچ میں تصادم،7 افراد جاں بحق

ظفروال،وین اورکوچ میں تصادم،7 افراد جاں بحق
ظفروال،وین اورکوچ میں تصادم،7 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن)ظفر وال روڈ پرکوچ سے تصادم کے باعث وین میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچے سمیت 7 افرادجھلس کر جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وین لاہور سے ظفر وال جا رہی تھی کہ کوچ سے تصادم سے ہو گیا ،حادثے کے بعد وین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین اور بچے سمیت 7 افراد جھلس کر جاں بحق اور18 زخمی ہو گئے ،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ،جاں بحق اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال منتقل کردیاگیا ۔