پاکستان اور انڈیا کا میچ ، کونسی ٹیم کے ستارے کیا کہتے ہیں؟ آپ بھی جانئے معروف آسٹرالوجرمصور علی زنجانی سے
ورلڈ کپ 2019 میں آج پاکستان اور انڈیا کے درمیان میدان سجنے جارہا ہے جس میں کچھ ہی لمحے باقی ہیں، ایسے میں کس ٹیم کی جیت کے کتنے امکانات ہیں، کس ٹیم کے ستارے اس کے حق میں ہیں؟ جانئے ماہر علم نجوم مصور علی زنجانی سے