مریم نواز کا قمر زمان کائرہ سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت

مریم نواز کا قمر زمان کائرہ سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت
مریم نواز کا قمر زمان کائرہ سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)رائیونڈ جاتی امرا میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت کی سیاسی بیٹھک جاری ہے،جس میں حکومت کیخلاف جدوجہد پر اتفاق کیا گیا،مریم نوازنے پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ سے ان کے بیٹے کی وفات پراظہارتعزیت کیا،مریم نواز کا کہناتھا کہ کائرہ صاحب !نوازشریف نے ذاتی طورپراظہارافسوس کوکہاتھا،جلد آپ کے گھر آؤں گی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور