پاکستان کیخلاف میچ کے دوران روہت شرما نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کیخلاف میچ کے دوران روہت شرما نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان کیخلاف میچ کے دوران روہت شرما نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانچسٹر (ویب ڈیسک) پاکستان کیخلاف میچ کے دوران روہت شرما نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے عالمی میلے کے دوران بھارت کےروہت شرماکی پاکستان کیخلاف سنچری داغ دی ، انہوں نے ون ڈےکیریئرکی 24ویں سنچری سکورکی۔بھارتی اوپنر نے 85گیندوں پر 9چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے  100رنز بنائے اور یہ ان کی پاکستان کیخلاف دوسری سنچری ہے ۔ یاد رہے کہ  روہت شرمانےون ڈےکرکٹ میں 3ڈبل سنچریاں بھی بنارکھی ہیں۔
 

مزید :

کھیل -