’’ اگرپاکستان میچ جیت گیا تو میں یہ کام کروں گی‘‘ اداکارہ میرا بھی میدان میں آگئیں

’’ اگرپاکستان میچ جیت گیا تو میں یہ کام کروں گی‘‘ اداکارہ میرا بھی میدان ...
’’ اگرپاکستان میچ جیت گیا تو میں یہ کام کروں گی‘‘ اداکارہ میرا بھی میدان میں آگئیں

  


کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان اوربھارت کے درمیان کرکٹ ورلڈ کپ ٹاکرے پراداکارہ میرابھی شاہین بلے بازوں کی حوصلہ افزائی کے میدان میں آگئیں۔

24نیوز کے مطابق کراچی پریس کلب میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ پاکستانی بلے باز بھارتی سورماوں تیاپانچاکردیں۔ انہوں نے پاکستانی ٹیم کو دعوت دی کہا اگرپاکستان میچ جیت گیاتو ان کی تواضع کھانے سے کروں گی اورفلم باجی بھی دکھاؤں گی۔واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کے دوران میچ جاری ہے اور پاکستانی ٹیم کے خلاف بھارت بیٹنگ میں مصروف ہے ۔ 

مزید : تفریح