پاک بھارت میچ کے دوران پاکستان کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے

پاک بھارت میچ کے دوران پاکستان کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے
پاک بھارت میچ کے دوران پاکستان کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے

  


سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات ، ملاکنڈ اور لوئر دیر میں زلزلہ ، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ، شدید خوف وہراس پھیل گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سوات ، ملاکنڈ اور لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کے بعد ان اضلاع میں شدید خوف ہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ۔

مزید : ماحولیات