پاک بھارت میچ کے دوران وہی ہوا جس کا سب کو ڈر تھا، ایسی خبر آگئی کہ شائقین کرکٹ مایوس ہوجائیں گے

پاک بھارت میچ کے دوران وہی ہوا جس کا سب کو ڈر تھا، ایسی خبر آگئی کہ شائقین ...
پاک بھارت میچ کے دوران وہی ہوا جس کا سب کو ڈر تھا، ایسی خبر آگئی کہ شائقین کرکٹ مایوس ہوجائیں گے

  


مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری ورلڈ کپ میچ کو بارش کے باعث روکنا پڑ گیا ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ، بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46 اعشاریہ 4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز بنالیے ہیں۔ ورلڈ کپ کا یہ سب سے بڑا میچ اس وقت روکنا پڑ گیا جب گراﺅنڈ میں بوندا باندی کا آغاز ہوا۔

مزید : کھیل /Breaking News