سکندر بخت کا ر نز کاہدف پورا کرنے کیلئے فخر زمان کونادر مشور ہ

سکندر بخت کا ر نز کاہدف پورا کرنے کیلئے فخر زمان کونادر مشور ہ
سکندر بخت کا ر نز کاہدف پورا کرنے کیلئے فخر زمان کونادر مشور ہ

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کرکٹر سکندر بخت نے کہاہے کہ کوئی فخر زمان کو سمجھائے کہ اگر تم کھڑے رہے تو اتنے ر نز کردو کہ کوئی تصور نہیں کرسکتا ۔

جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سکندر بخت نے کہا کہ کوئی فخر زمان کو سمجھائے کہ اگر تم کھڑے رہے تو اتنے ر نز کردو کہ کوئی تصور نہیں کرسکتا لیکن یہ تم اس وقت ہی کروگے جب تم کھڑے رہوگے ۔

انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے موسم کے پیش نظر ہمیں پہلے بیٹنگ کرنی چاہئے تھی ، یہ بات بعد میں ان سے وزیر اعظم بھی پوچھیں گے ۔

مزید : کھیل