میچ 40 اوورز تک محدود ، پاکستان کو 30 گیندوں پر کتنے رنز بنانا ہوں گے؟

میچ 40 اوورز تک محدود ، پاکستان کو 30 گیندوں پر کتنے رنز بنانا ہوں گے؟
میچ 40 اوورز تک محدود ، پاکستان کو 30 گیندوں پر کتنے رنز بنانا ہوں گے؟

  


مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ 40 اوورز تک محدود کردیا گیا ہے۔

پاکستان کی بیٹنگ کے دوران ہونے والی بارش کے باعث ایک بار پھر میچ روکنا پڑگیا تھا جو ابھی کچھ دیر میں شروع ہوا ہی چاہتا ہے۔ میچ شروع کرنے سے پہلے فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسے 40 اوورز تک محدود کردیا جائے۔ پاکستان کو کھیلنے کیلئے مزید 5 اوورز دیے جائیں گے جس میں اسے 136 رنز بنانا ہوں گے۔

مزید : کھیل