جب چیف سلیکٹر کا بھتیجا اور بھانجا اوپنر آئے گا تو مفادات کا ٹکراﺅ ہوگا :سکندر بخت

جب چیف سلیکٹر کا بھتیجا اور بھانجا اوپنر آئے گا تو مفادات کا ٹکراﺅ ہوگا ...
جب چیف سلیکٹر کا بھتیجا اور بھانجا اوپنر آئے گا تو مفادات کا ٹکراﺅ ہوگا :سکندر بخت

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کرکٹر سکندر بخت نے کہاہے کہ جب چیف سلیکٹر کا بھتیجا اور بھانجا آئے اوپنر آئے گا تو مفادات کا ٹکراﺅ تو ہوگا ۔

جیونیوز سے گفتگوکرتے ہوئے سکندر بخت نے کہاہے کہ جب چیف سلیکٹر کا بھتیجا اور بھانجا آئے اوپنر آئے گا تو مفادات کا ٹکراﺅ تو ہوگا ۔ انہوں نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  جب ایک بندہ پی سی بی کا چیف سلیکٹر بھی ہے اور وہ جاکر پیسے لیکر فرنچائز کا سلیکٹر بھی بن جاتا ہے تو اس کو ایک کام کرنا چاہئے ۔

مزید : کھیل