موسیقار رفیق حسین کی کورونامیں مبتلا فنکاروں کیلئے دعائے صحت

موسیقار رفیق حسین کی کورونامیں مبتلا فنکاروں کیلئے دعائے صحت

  

لاہور(فلم رپورٹر)ایشین لیجنڈ موسیقار رفیق حسین نے کورونامتاثرین اپنے ساتھی فنکار، گلوکار، سازندے، تکنیک کار، ودیگر فن موسیقی سے تعلق رکھنے والوں کے لیے خصوصی دعا خیر کی اور بڑے گلوکاروں اور بڑے کنسرٹ کرنے والوں کو مشکل کی اس گھڑی میں بدحالی کے شکار سازندے اور تکنیک کاروں کی بڑھ چڑھ کر مدد کرنے کی درخواست کی مزید کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کوئی بھی فنکار گلوکار ان سازندوں، تکنیک کاروں کے بغیر کام نہیں کرسکتا ضرورت اس بات کی ہے کہ ان کے ساتھ جتنا ہوسکے ان کی امداد کی جائے۔

مزید :

کلچر -