آن لائن ڈرامہ فیسٹیول ”کورونالاگ“ کے نتائج کے اعلان
لاہور(فلم رپورٹر)اجوکا تھیٹر کے زیر اہتمام وباء کے دوران پاکستان کے پہلے آن لائن ڈرامہ فیسٹیول ”کورونالاگ“ کے نتائج کے اعلان لائیو سٹریمنگ کے ذریعے تقریب کے دوران کیا گیا مجموعی طور پر حمزہ عمر کی پرفارمنس”Out of Time”کو پہلی چاند بوانی کی پرفارم "Freedom”کودوسری جبکہ ملیحہ بشارت کی ون ایکٹ پرفارمنس "Halal Dance”کو تیسری پوزیشن کا انعام ملا فنکاروں نے اجوکا کے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل ہونے والی لائیو تقریب میں پرفارمنسز پیش کرکے داد بھی سمیٹی۔