تیزی سے صحت یاب ہورہا ہوں، باؤلر حسن علی

تیزی سے صحت یاب ہورہا ہوں، باؤلر حسن علی

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیم کے باؤلر حسن علی نے کہا ہے کہ وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور بورڈ ان کی صحت پر بھرپور توجہ دے رہا ہے امید ہے کہ میں مکمل صحت یابی کے بعد ٹیم کا حصہ بن جاؤں گا دورہ انگلینڈ کے لئے ٹیم کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں مشکل دورہ ضرور ہے مگر امید ہے کہ کھلاڑی محنت سے کھیلیں گے اور ٹیم انگلش ٹیم کو اسکی سر زمین پر شکست دے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -