ضلعی انتظامیہ کی پٹرول پمپس کی چیکنگ کے حوالے سے رپورٹ جاری

ضلعی انتظامیہ کی پٹرول پمپس کی چیکنگ کے حوالے سے رپورٹ جاری

  

لاہو( جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور نے پٹرول پمپس کی چیکنگ کے حوالے سے گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کر دی ہیں ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ 139 پٹرول پمپس کو چیک کیا گیا اور124 فلنگ اسٹیشنز پر پٹرول دستیاب تھا اور117 فلنگ اسٹیشنز پر ڈیزل دستیاب تھا۔انہوں نے کہا کہ17 اسٹیشنز کو وارننگ جاری کی گئی اور ذخیرہ اندوزی پر 01 شخص کو حراست میں لیا گیا؎

ڈی سی لاہور نے کہا کہ ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہیں اور پٹرول پمپس کی چیکنگ کو یقینی بنا رہی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -