4گرانفروشوں کیخلاف مقدمہ درج 20افرادکو ساڑھے 61ہزار جرمانہ

4گرانفروشوں کیخلاف مقدمہ درج 20افرادکو ساڑھے 61ہزار جرمانہ

  

لاہور (جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور نے کل کی پرائس کنٹرول کی رپورٹ جاری کردی ہیں ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ 216 مقامات کی چیکنگ کی گئی اور 20 خلاف ورزیاں پائی گئیں اور 61 ہزار 500 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے جبکہ 4 افراد کے خلاف ایف آئی آرکا اندراج کروایا گیا 4 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے سبزی و فروٹ منڈیوں میں پرائس کنٹرول پرسخت کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایات کر رکھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کی سخت مانیٹرنگ کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -