وزارت تجارت میں فنانس بل 2020سے متعلق کمیٹی قائم

وزارت تجارت میں فنانس بل 2020سے متعلق کمیٹی قائم

  

اسلام آباد (آئی این پی)مشیر تجارت عبدالرازق داد کی سربراہی میں وزارت تجارت میں فنانس بل 2020سے متعلق کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ یہ کمیٹی بجٹ سفارشات میں بے ربطگیوں کا جائزہ لے گی۔اگر کسی کے پاس تجاویز ہوں، وہ اگلے دو دن میں وزارت تجارت کے ٹیرف ونگ سے رابطہ کرے۔پیر کو مشیر تجارت عبدالرازق داد کی سربراہی میں وزارت تجارت میں فنانس بل 2020 سے متعلق کمیٹی قائم کردی گئی۔ وزیر صنعت اور چیئرمین ایف بی آر کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔یہ کمیٹی بجٹ سفارشات میں بے ربطگیوں کا جائزہ لے گی۔

کمیٹی قائم

مزید :

صفحہ آخر -