سندھ حکومت کا بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کافیصلہ

سندھ حکومت کا بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کافیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کافیصلہ کیا ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ سندھ کے سرکاری ملازمین کی مالی مراعات میں 10 فیصد تک اضافے کی تجویزہے جبکہ پنشن میں بھی 10 فیصد اضافے سمیت مختلف تجاویز زیر غور ہیں،ذرائع کاکہنا ہے کہ سندھ حکومت نے 10 سے زائد محکموں کی نئی سکیمز بجٹ میں شامل نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
تنخواہوں میں اض

مزید :

صفحہ آخر -