وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیر خزانہ کو متوازن اور ریلیف بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد
لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدارنے بجٹ سیشن کے دوران صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت کو متوازن اور ریلیف بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بجٹ میں صوبے میں کاروبارکیلئے آسانیاں پیدا کئے جانے والے اقدامات کی تعریف کی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے صوبائی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کو سراہا اور انہیں مبارکباد دی۔
مبارکباد