اسرائیل نے مشرقی بیت المقدس میں متنازع روڈ کی تعمیر شروع کردی

اسرائیل نے مشرقی بیت المقدس میں متنازع روڈ کی تعمیر شروع کردی

  

تل ا بیب(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے تمام رہائشیوں کو سفری سہولت فراہم کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں رنگ روڈ کی تعمیر کا کام شروع کردیا۔دوسری جانب ناقدین نے اسرائیل کے منصوبے کو ریاست کے دارالحکومت سے متعلق فلسطینیوں کی خواہش کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ مذکورہ تعمیرات مشرقی بیت المقدس کو ریاست کے دارالحکومت قرار دینے کی فلسطینیوں کی خواہش میں رکاوٹ ثابت ہوگی۔

سڑک

مزید :

صفحہ آخر -