مقامی حکومتوں کے ٹیکسزمیں کاروبار کے لائسنس سے متعلقہ فیس صفر فیصد کرنیکی تجویز

  مقامی حکومتوں کے ٹیکسزمیں کاروبار کے لائسنس سے متعلقہ فیس صفر فیصد کرنیکی ...

  

لاہور(مانٹیرنگ ڈیسک،این این آئی) پنجاب حکومت کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مقامی حکومتوں کے ٹیکسزمیں سے کاروبار کے لائسنس سے متعلقہ فیس صفر فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق اس اقدام سے مقامی آبادیو ں کو تقریباً60کروڑ سالانہ کا ٹیکس ریلیف ملے گا۔

مقامی حکومتیں

مزید :

صفحہ اول -