نوجوانوں کی فنی تربیت کیلئے ٹیوٹا کو6 ارب 87کروڑ روپے فراہمی کی تجویز

  نوجوانوں کی فنی تربیت کیلئے ٹیوٹا کو6 ارب 87کروڑ روپے فراہمی کی تجویز

  

لاہور(مانٹیرنگ ڈیسک،این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نوجوانوں کی فنی تربیت اور معاشی سر گرمیوں میں بھرپو رشمولیت کیلئے ٹیوٹا کیلئے مجموعی طو رپر 6ارب87کروڑ روپے کی رقم مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق ایک ارب 50کروڑروپے کی لاگت سے ہنر مند نوجوان پروگرام شروع کیا جارہا ہے۔سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے لئے 4ارب90کروڑروپے مختص کئے گئے ہیں۔

فنی تربیت

مزید :

صفحہ اول -