پنجاب میں ترقیاتی بجٹ کیلئے 337ارب رقپے کی رقم مختص کرنے کی تجویز

    پنجاب میں ترقیاتی بجٹ کیلئے 337ارب رقپے کی رقم مختص کرنے کی تجویز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانٹیرنگ ڈیسک،این این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2020-21ء کے ترقیاتی بجٹ کیلئے مجموعی طو رپر 337ارب روپےٓ کی رقم مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق ترقیاتی پروگرام میں 97ارب 66کروڑ روپے سوشل سیکٹر،77ارب88کروڑ روپے انفراسٹراکچر ڈویلپمنٹ،17ارب 35کروڑ روپے پروڈکشن سیکٹر،45ارب 38کروڑ روپے سروسز سیکٹر،51ارب24کروڑروپے دیگر شعبہ جات،47ارب 50کروڑ روپے سپیشل پروگرام اور 25ارب روپے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی مد میں رکھے گئے ہیں۔
ترقیاتی

مزید :

صفحہ اول -