وزیر خزانہ پنجاب آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کریں گے

وزیر خزانہ پنجاب آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کریں گے

  

لاہور(مانٹیرنگ ڈیسک، این این آئی) صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت آج (منگل) کے روزصبح 11:00بجے ایوان وزیر اعلی 90شاہراہ قائد اعظم پر پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کریں گے۔اس موقع پر سیکرٹری خزانہ عبداللہ سنبل اور چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈیپارٹمنٹ شیخ حامد یعقوب بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

وزیر خزانہ

مزید :

صفحہ اول -