نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کیلئے 1ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کیلئے 1ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

  

لاہور(مانٹیرنگ ڈیسک، این این آئی)پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کیلئے بجٹ میں 1ارب روپے کی رقم مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق یہ رقم وفاق کے 30ارب روپے کے پیکج کے علاوہ ہے۔ اس سے عوام کو سستے گھروں کی فراہمی ممکن ہوسکے گی۔

نیا پاکستان

مزید :

صفحہ اول -