آب پاک اتھارٹی کے لئے2ارب50کروڑ روپے مختص

      آب پاک اتھارٹی کے لئے2ارب50کروڑ روپے مختص

  

لاہور(مانٹیرنگ ڈیسک، این این آئی) پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آب پاک اتھارٹی کیلئے2ارب50کروڑ روپے کی رقم مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق اس کے ساتھ ساتھ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور روالپنڈی میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگائے جائیں گے جس کیلئے تقریباً5ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔

آب پاک اتھارٹی

مزید :

صفحہ اول -