ایڈیشنل ڈی سی صفدر ورک کانشتر بلاک کا دورہ،ڈینگی لاروے کا جائزہ لیا

ایڈیشنل ڈی سی صفدر ورک کانشتر بلاک کا دورہ،ڈینگی لاروے کا جائزہ لیا

  

لاہو (جنرل رپورٹر) ڈی سی لاہور کی ہدایت پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک نے ڈینگی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے یو سی 109 نشتر بلاک علامہ اقبال زون کا دورہ کیا ڈینگی لاروا کا جائزہ لیا گیا انہوں نے ڈینگی لاروا کی تلفی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی آؤٹ ڈور اور ان ڈور سروئلنس کا جائزہ لیا گیا اے ڈی سی جی نے ڈینگی ورکرز کو ڈینگی سپرے پر بھی فوکس کرنے کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر دورہ کیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -