ثانیہ کامران کورکن پنجاب اسمبلی پربننے پر پارٹی رہنماؤں کی مبارکباد

ثانیہ کامران کورکن پنجاب اسمبلی پربننے پر پارٹی رہنماؤں کی مبارکباد

  

لاہور(نمائندہ خصوصی، لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ویمن ونگ کی صدر ثانیہ کامران کو رکن پنجا ب اسمبلی بننے پر سنٹرل پنجاب وومن ونگ کی جنرل سیکرٹری روبینہ شاہین، سینئر نائب صدر ملیحہ حسین، نائب صدور نیلم افتخار، راحیلہ کوثر، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رینا سرور ایڈووکیٹ، ڈپٹی جنرل سیکرٹریزناہید نیاز وٹو، ڈاکٹر انیسہ فاطمہ، لبنیٰ تبسم، سیکرٹری فنانس رضوانہ اقتدار، سیکرٹری اطلاعات رضوانہ غضنفر، سابق ٹیسٹ کرکٹ منظور الہٰی، شیخ وحید، نسرین وحید، ثمرین بابر، محمد سرور بھٹی نے مبارکباد دی ثانیہ کامران نے مبارکباد دینے والے پارٹی رہنماؤں اور عہدیداران کا شکریہ ادا کیا۔

اورکہا میں پنجاب اسمبلی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرونگی پارٹی کو منظم کرنا میری اولین ترجیح ہے،

سنٹرل پنجاب میں خواتین کو میرٹ پر ذمہ داریاں دینگے۔

تاکہ پارٹی گراس روٹ سطح پر مضبوط اور فعال ہو۔

ز

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -