وزیراعظم آج کابینہ اجلاس کے بعد کراچی دورہ پر روانہ ہونگے

  وزیراعظم آج کابینہ اجلاس کے بعد کراچی دورہ پر روانہ ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوں گے جہاں صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ بھی دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آج پہلے اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے جس کے بعد کراچی روانہ ہو جائیں گے۔کراچی میں وزیراعظم، گورنر عمران اسماعیل، اعلی حکام اورپارٹی قائدین سے بھی ملاقات کریں گے۔ صوبہ سندھ میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہی،حکومتی اقدامات سے متعلق انہیں بریفنگ دی جائے گی۔
وزیراعظم دور

مزید :

صفحہ اول -