مریم نواز نے انسٹاگرام پر بھی اپنا اکاؤنٹ بنالیا

  مریم نواز نے انسٹاگرام پر بھی اپنا اکاؤنٹ بنالیا

  

لاہور(آئی این پی) مریم نواز نے انسٹاگرام پر بھی اپنا اکاؤنٹ بنالیا مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام بھی جوائن کرلیا، اب مریم نواز ٹوئٹر کے ساتھ ساتھ انسٹاگرام پر بھی اپنے نظریات کا اظہار کرسکیں گی۔نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پیر کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنا اکاؤنٹ بنایا اور اپنے چاہنے والوں کے لیے ایک پیغام بھی شیئر کیا۔انہوں نے کہا کہ امید ہے آپ لوگ محفوظ ہیں اور ضروری احتیاطی تدابیر پر عمل کررہے ہوں گے، اس سے پہلے میرے سوشل میڈیا اکاونٹ میری ٹیم چلاتی تھی لیکن یہ اکاونٹ میں خود چلاوں گی۔

مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -