بزدار حکومت نے تاریخی بزنس فرینڈ لی بجٹ پیش کیا: فیاض الحسن

  بزدار حکومت نے تاریخی بزنس فرینڈ لی بجٹ پیش کیا: فیاض الحسن

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بزدار حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے بزنس فرینڈلی بجٹ پیش کیا، امید ہے کہ بجٹ بزنس کمیونٹی کے لیے اطمینان کا باعث ہو گا۔وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ بجٹ میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری شعبے کے لیے خصوصی فنڈز مختص کیے گئے ہیں، کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے ٹیکس ریلیف بزدار حکومت کا انتہائی مثبت اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کرونا جیسی عالمی وبا کے دوران اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کیا جا سکتا۔

فیاض الحسن

مزید :

صفحہ اول -