تجاوزات آپریشن کے دوران پھل فروشوں کے تشدد سے 2 اہلکار زخمی

تجاوزات آپریشن کے دوران پھل فروشوں کے تشدد سے 2 اہلکار زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)گرین ٹاؤن کے علاقہ میں ٹاؤن انتظامیہ کی تجاوزات کے خلاف کاروائی کے دوران پھل فروشوں نے ٹاؤن انتظامیہ کے عملے پر دھاوا بول دیا اور لاٹھیوں سے درگت بنا دی۔عملہ اپنی جان بچا نکلا اور دو اہلکار شدید زخمی ہوئے۔گر ین ٹا ؤ ن پو لیس نے ٹا ؤ ن انتظا میہ کی درخو است پر مقد مہ درج کر کے تفتیش شر و ع کر دی۔پو لیس کے مطا بق دو ملز ما ن گر فتا ر کر لئے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -