یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مندی

یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مندی

  

لندن (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مندی رہی جس کی وجہ کورونا وائرس کی دوسری لہر سے سرمایہ کاروں کے خدشات ہیں۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس پیر کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 2.2 فیصد گر کر 5970.86 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 2.7 فیصد گر کر 11630.85 پوائنٹ ہوگئی۔

، پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 2.7 فیصد گر کر 4707.04 پوائنٹ، میلان کا ایف ٹی ایس ای ایم آئی بی انڈیکس 2.7 فیصد گرکر 18386.29 پوائنٹ اور میڈرڈ کا آئی بی ای ایکس 35 انڈیکس 3 فیصد کے قریب کمی کے ساتھ 7077.10 پوائنٹ رہا۔

مزید :

کامرس -