گرین ٹاؤن اور رائیونڈ پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

گرین ٹاؤن اور رائیونڈ پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)گرین ٹاون اور رائے ونڈ پولیس نے کارروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گرین ٹاون پولیس اور رائیونڈ پولیس نے کاروائی کے دوران شاہ زیب اور نذر کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے دو پسٹل 30 بور اور گولیاں برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے

مزید :

علاقائی -