جراثیم کش ادویات کا سپرے

جراثیم کش ادویات کا سپرے

  

لاہور (کرائم رپورٹر) ایس پی ماڈل ٹاون کی زیر نگرانی ڈویژن بھر میں جراثیم کش ادویات کا سپرے کروایاگیا۔ سپرے دفاتر،تھانہ جات و چوکیات میں کروایا گیا،اورتھانوں کے انٹری گیٹس سمیت مختلف دفاتراور بیرک کے دروازوں پر بھی سپرے کیا گیا۔ تھانوں میں ہاتھ دھونے کیلئے واش بیسن کا انتظام کیا ملازمین کو بار بار ہاتھ دھونے کی ہدایت بھی دی گئی۔

مزید :

علاقائی -