اے ایس آئی معطل

اے ایس آئی معطل

  

لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے فائرنگ کی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے گھوڑوں کی ریس لگانیوالے فائرنگ کرنے والے اے ایس آئی کو معطل کلوز لائن کر دیا۔ واقعہ کی مزید رپورٹ سی سی پی او لاہور نے ایس پی کینٹ فرقان بلال سے رپورٹ طلب کر لی،ذوالفقار حمید کاکہنا تھا کہ فوٹیج کی مدد سے ملزمان کو شناخت کیا جائے۔

، کوئی بھی شخص قانون سے بالا تر نہیں، کارروائی کو یقینی بنایا جائے، ذمہ داروں کو کٹہررے میں کھڑا کیا جائے گا

مزید :

علاقائی -