ملت پارک کے علاقہ سے پولیس نے6پتنگ باز پکڑلئے

ملت پارک کے علاقہ سے پولیس نے6پتنگ باز پکڑلئے

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ملت پارک پولیس نے 06پتنگ باز گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق ملت پارک پولیس نے پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 100 سے زائد پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -