ماڈل ٹاؤن،اقدام قتل کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

ماڈل ٹاؤن،اقدام قتل کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ماڈل ٹاون انویسٹی گیشن غالب مارکیٹ پولیس کی فوری کارروائی۔اقدام قتل کی واردات میں ملوث ملزم ندیم یعقوب کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار نے 2 روز قبل اپنی خاتون دوست سے دوستی قائم کرنے پر محمد قوسین حق اور نعمان ندیم پر فائرنگ کر کے شدید زخمی کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -