مزدور اتحاد یونین کی حالیہ بجٹ میں ملازمین کو نظر انداز کرنے کیخلاف ریلی

مزدور اتحاد یونین کی حالیہ بجٹ میں ملازمین کو نظر انداز کرنے کیخلاف ریلی

  

پشاور (سٹی رپورٹر)مزدور اتحاد یونین سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے حالیہ بجٹ میں ملازمین کو نظر انداز کرنے کے خلاف بنولنڈ فنڈ بلڈنگ سے سے پشاور پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کی قیادت چیئرمین قیصر باچا نے کی بلدیاتی ملازمین نے وفاقی حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اس موقع پر چیئر مین قیصر باچا نے کہا کہ 2020-21 بجٹ میں مزدوروں کی حق تلفی کی گئی سرکاری ملازمین کو بجٹ میں ان کا حق دیا جائے اگر بجٹ واپس نہ لیا گیا تو اسی طرح احتجاج جاری رہے گا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -